Maktaba Jibreel

Version: 1.3.7 (Latest)

Developer: elmedeen team

1,595 RATING
4.3
DOWNLOAD
100,000
LANGUAGE
EN
+2 More
SIZE
11.5
MB

Description

Maktaba Jibreel


علم دین ٹیم کا بنیادی مقصد اردو دینی کتب کو ڈیجیٹائز کرنا ہے اور نئے دور کے تقاضوں کے مطابق سہولت تحقیق و تلاش فراہم کرنا ہے. مکتبہ جبریل اینڈرائڈ اسی تسلسل کی ایک کڑی ہے، جس میں ونڈوز مکتبہ کی طرح تفسیر، حدیث، فقہ، فتاوی، درس نظامی ، تاریخ اسلامی ودیگر علوم فنون کی متعلقہ کتب موجود ہیں، اور الحمد للہ ان تمام علوم کی کتب کا نہ صرف مطالعہ ممکن ہے بلکہ مکتبہ ان تمام کتب میں تلاش کی سہولت سے بھی مزین ہے ۔

تمام کتب کے حقوق مؤلفین و ناشرین کے حق میں محفوظ ہیں، اگر کوئی غلطی پائیں تو متعلقہ ناشر و مؤلف سے رجوع فرمائیں،مکتبہ جبریل کی ٹیم کا مقصد صرف سہولت تحقیق و تلاش ہے۔مکتبہ جبریل کا کسی قسم کے مالی فائدے کے لئے استعمال ممنوع ہے۔ جزاکم اللہ تعالی خیرا

https://www.facebook.com/MaktabaJibreel
Read more

You Might Like That

See More